Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ کی تباہی انسانیت کے مکمل خاتمے کی نمائندگی کرتی ہے: گوتیرس

نیو یارک  (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر آنے والی “تباہی” “ہماری مشترکہ انسانیت اور انسانی اقدار کے مکمل خاتمے” کی نمائندگی کرتی ہے۔  انہوں نے کہا کہ اسرائیل نےٖغزہ کی پٹی  پراسرائیل کی جانب سے 14 ماہ سے زائد عرصے سے تباہی کی جنگ جاری ہوئی ہے۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے زور دیا کہ “ہم غزہ میں  جو کچھ ہو رہا ہے اسے نظر انداز نہیں کر سکتے”۔

سات اکتوبر 2023ء سے غاصب اسرائیلی فوج امریکی حمایت سے غزہ میں نسل کشی جاری رکھی ہوئی ہے جس میں 150,000 سے زیادہ فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے، جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین ہیں۔ر 11,000 سے زیادہ لاپتہ ہیں۔ غزہ کی ساری آبادی بے گھر ہونے کے ساتھ ساتھ قحط سے دوچار ہے۔

قابض ریاست اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی حمایت مین سلامتی کونسل کی قرارداد کو مسترد کرنے کے ساتھ غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں کو بھی مسلسل نظرانداز کیے ہوئے ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan