Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

بدنام زمانہ صہیونی دامون عقوبت خانے میں خواتین قیدیوں پر بدترین مظالم

مغربی کنارے (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) فلسطینی اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے اسرائیلی دامون جیل کے اندر فلسطینی خواتین قیدیوں کے خلاف قابض فوجیوں کی جانب سے سنگین خلاف ورزیوں کا انکشاف کیا ہے۔

اداروں نے بتایا کہ قابض فوج خواتین قیدیوں کی تلاشی لیتے ہیں، اور انہیں چوبیس گھنٹے کیمروں کے ذریعے مانیٹر کیے جانے والے کمروں میں پردے کے بغیر آئسولیشن وارڈ میں لے جاتے ہیں۔

اس نے بتایا کہ انہیں کئی ہفتوں سے مناسب کھانا نہیں دیا گیا۔ پرانی اور خراب روٹی  کے علاوہ تھوڑے سےخراب  چنے دیے جاتے ہیں۔

قیدی اداروں کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق دامون جیل میں خواتین قیدیوں کی تعداد 89 تک پہنچ گئی جن میں غزہ سے تعلق رکھنے والی چار خواتین قیدی بھی شامل ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan