Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

حماس: بیت لاہیہ قتل عام امریکی ویٹو کے نتیجے میں نسل کشی کا تسلسل ہے

غزہ(مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ  شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیہ میں نہتے فلسطینیوں کا ہولناک قتل عام نہتے فلسطینیوں کے خلاف تباہی کی جنگ کا تسلسل ہے اور امریکہ کی بے شرمی سے ویٹو اور جارحیت کو روکنے میں سلامتی کونسل کے فیصلے کی ناکامی کا نتیجہ ہے۔

حماس نے جمعرات کو ایک پریس بیان میں اس بات پر زور دیا کہ  یہ قتل عام نسلی تطہیر کی مہم کے تسلسل کے طور پر کیا گیا ہے جو مجرم صہیونی فوج نے شمالی غزہ کی پٹی میں لگاتار 50 دنوں سے جاری رکھی ہوئی ہے۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ اس فاشسٹ دشمن نے آج صبح سویرے بیت لاہیہ میں کمال عدوان ہسپتال کے قریب رہائشی محلے پر بمباری کر کے ایک ہولناک قتل عام کیا، جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر چھیاسٹھ افراد شہید ہو گئے۔ درجنوں زخمی اور لاپتہ ہیں۔

حماس نے مزید کہا کہ مجرم صہیونی دشمن اپنے جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے۔ ہمارے فلسطینی عوام کے خلاف قتل وغارت کی وحشیانہ جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔ فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کو صہیونی مجرم ریاست کو امریکی اور مغربی ممالک کی آشیر باد حاصل ہے۔

حماس نے بین الاقوامی برادری اور اقوام متحدہ کے اداروں کو شمالی غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کے قتل عام کے تسلسل کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی اداروں اور دنیا کی مجرمانہ خاموشی نسل کشی  کی وحشیانہ صہیونی جنگ میں دشمن کی حمایت کے مترادف ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ  شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیہ میں نہتے فلسطینیوں کا ہولناک قتل عام نہتے فلسطینیوں کے خلاف تباہی کی جنگ کا تسلسل ہے اور امریکہ کی بے شرمی سے ویٹو اور جارحیت کو روکنے میں سلامتی کونسل کے فیصلے کی ناکامی کا نتیجہ ہے۔

حماس نے جمعرات کو ایک پریس بیان میں اس بات پر زور دیا کہ  یہ قتل عام نسلی تطہیر کی مہم کے تسلسل کے طور پر کیا گیا ہے جو مجرم صہیونی فوج نے شمالی غزہ کی پٹی میں لگاتار 50 دنوں سے جاری رکھی ہوئی ہے۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ اس فاشسٹ دشمن نے آج صبح سویرے بیت لاہیہ میں کمال عدوان ہسپتال کے قریب رہائشی محلے پر بمباری کر کے ایک ہولناک قتل عام کیا، جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر چھیاسٹھ افراد شہید ہو گئے۔ درجنوں زخمی اور لاپتہ ہیں۔

حماس نے مزید کہا کہ مجرم صہیونی دشمن اپنے جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے۔ ہمارے فلسطینی عوام کے خلاف قتل وغارت کی وحشیانہ جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔ فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کو صہیونی مجرم ریاست کو امریکی اور مغربی ممالک کی آشیر باد حاصل ہے۔

حماس نے بین الاقوامی برادری اور اقوام متحدہ کے اداروں کو شمالی غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کے قتل عام کے تسلسل کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی اداروں اور دنیا کی مجرمانہ خاموشی نسل کشی  کی وحشیانہ صہیونی جنگ میں دشمن کی حمایت کے مترادف ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan