Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

نکاراگوائے کا صہیونی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

نکاراگوئے (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) نکاراگوئے کی وزارت خارجہ نے فلسطین کی حمایت میں صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 نکاراگوائے کے نائب صدر روزاریو موریلو نے دہشت گرد صہیونی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مریلو نے صہیونی حکومت کو ایک “فاشسٹ” حکومت قرار دیا جس کی تاریخ فلسطینی شہریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر نسل کشی سے بھری ہوئی ہے۔

 نکاراگوئے کے صدر نے اس سلسلے میں ملکی وزارت خارجہ کو فلسطین کی حمایت میں صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا حکم دیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan