غزہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں پانچ فلسطینی خاندانوں کا قتل عام کیا۔
غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں پٹی کے مختلف علاقوں میں ان قتل عام کے نتیجے میں 55 شہداء اور 166 زخمیوں کو لایا گیا۔
وزارت صحت نے بتایاکہ غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی جارحیت سے سات اکتوبر 2023ء سے اب تک 97,886 افراد زخمی اور 42,65 شہید ہو چکے ہیں۔