Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

صیہونی بمباری میں ایک اور صحافی کی شہادت، صحافی شہداء کی تعداد 176 ہوگئی

غزہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) غزہ کے شمالی علاقوں پر صیہونیوں نے بمباری کرکے ایک اور نوجوان صحافی کو شہید کردیا۔

 جبالیا کیمپ پر صیہونی فضائیہ کی بمباری میں محمد الطنانی شہید ہوگئے جو الاقصی چینل کے لئے رپورٹنگ اور فوٹوگرافی کرتے تھے۔ صیہونیوں کے اس حملے میں مزید 3 صحافی زخمی بھی ہوئے۔
غزہ کے دفتر اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ محمد الطنانی کی شہادت سے، غزہ میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 176 تک پہنچ گئی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan