Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں وحشیانہ قتل عام،268 فلسطینی شہیداور درجنوں زخمی

غزہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ قابض صہیونی فوج نے غزہ ک پٹی پر نہتے خاندانوں کے خلاف مزید آٹھ اجتماعی قتل عام کیے جن میں 99 شہید اور 169 زخمی ہوگئے۔

وزارت صحت کہا کہ ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر اب بھی بہت سے زخمی اور شہید موجود ہیں۔ قابض فوج کی طرف سے کھڑی کی گئی رکاوٹوں کی وجہ سے ایمبولینس اور شہری دفاع کا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا۔

وزارت صحت نے تصدیق کی کہ گذشتہ برس سات اکتوبر اب تک اسرائیلی جارحیت کے نیتجے میں 41,788 فلسطینی شہید اور 96,794 زخمی ہو چکے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan