Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

حسن نصراللہ کی شہادت 50 سال میں امت مسلمہ کا سب سے بڑا سانحہ ہے، مشاہد حسین سید

سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ اس سانحہ سے ایران کی جوہری ہتھیار بنانے کی کوششوں میں اضافہ ہو گا۔ مشاہد حسین کا کہنا تھا کہ اس سانحہ سے مغرب اور بالخصوص امریکا کی منافقت کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اب مغرب اور مسلمانوں کے درمیان خلیج بڑھ گئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan