Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

فلسطینی مجاہدوں کا دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں سے بھری بس پر حملہ

 مغربی کنارے (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)  میڈیا نے مغربی کنارے میں صہیونی آباد کاروں کو لے جانے والی بس پر فائرنگ کی اطلاع دی ہے۔


فلسطین الیوم کے مطابق اس بس پر مغربی کنارے میں جنین کے قریب ایک علاقے میں حملہ کیا گیا۔ صیہونی فوج کو جائے وقوعہ پر روانہ کردیا گیا ہے تاہم اس حملے میں ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ ابھی تک منظر عام پر نہيں آئی ہے۔

بعض ذرائع نے اس بس کو فوجی بس قرار دیا ہے اور اس کا تعلق صہیونی فوج سے ہے۔

ارنا کے مطابق گیارہ اگست کو بھی فلسطینی مجاہدین نے مغربی کنارے کے شمال میں واقع “غور اردن” علاقے میں ایک صہیونی گاڑی پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک صیہونی آباد کار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا تھا۔

حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں اس کارروائی کی ذمہ داری قبول کی ہے

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan