Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری سے سول ڈیفنس کے 3 ارکان شہید

بیروت – فلسطین فائونڈیشن پاکستان  کل ہفتے کی شام جنوبی لبنان میں قابض اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں لبنانی شہری دفاع کے تین ارکان شہید اور دو زخمی ہو گئے۔

لبنانی میڈیا کے مطابق، لبنان کے شہری دفاع کے دو اہلکار اس وقت شہید اور دو زخمی ہو گئے جب وہ جنوبی لبنان کے علاقے وادی فارون میں “دشمن” اسرائیلی ڈرون کے میزائل سے نشانہ بنے۔

قبل ازیں، لبنانی میڈیا نے اطلاع دی تھی کہ قابض اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے قصبے فارون کے مضافات کو نشانہ بنایا۔

جمعرات کو لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ جنوبی لبنان کے قصبے کفرہ پر اسرائیلی حملے میں ایک شہری شہید اور ایک زخمی ہوا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan