Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

بیت لحم کے قریب یہودی بستی میں فائرنگ میں دو آباد کار زخمی

بیت لحم –  فلسطین فائونڈیشن پاکستان عبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ آج ہفتے کو بیت لحم کے قریب ’گوش عتصیون‘ یہودی کالونی میں دھماکے اور ’کارمی تیزور‘ بستی میں مسلح حملے کے نتیجے میں چار آباد کار شدید زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق، ایک فلسطینی بندوق بردار نے کارمی تیزور بستی میں داخل ہو کر آباد کاروں پر فائرنگ کی، جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے، جب کہ قابض فوج نے کہا ہے کہ اس نے حملہ آور کو شہید کردیا۔

بیت لحم کے قریب سیٹلمنٹ بلاک کی کارمی تیزور بستی میں ایک کار بم کے نتیجے میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جو گیس اسٹیشن کے اندر ہوا۔

فوٹیج میں کار بم دھماکہ گیس اسٹیشن کے اندر ہوا، جس سے آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھے گئے۔ اس دھماکے کی آواز بھی بیت لحم کے دیہاتوں میں واضح طور پر سنی گئی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan