Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ : یواین امدادی قافلے پراسرائیلی بمباری،امدادی کارروائیاں معطل

غزہ – فلسطین فائونڈیشن پاکستان غزہ کی پٹی پر امدادی قافلے پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر گاڑیوں کی تباہی کے بعد امدادی کارروائیاں معطل کردی گئی ہیں۔

ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ میں اپنی کارروائیوں کو عارضی طور پر اس وقت معطل کر دیا جب ایک گاڑی اسرائیلی فوجی چوکی کے قریب پہنچی اور اسے کم از کم 10 گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔

تنظیم نے تصدیق کی کہ جس گاڑی کو آگ لگ گئی تھی، اس نے اسرائیلی حکام سے متعدد اجازت نامے حاصل کیے تھے۔ عالمی ادارہ خوراک نے اس واقعے کو مکمل طور پر ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

اقوام متحدہ نے غزہ میں اپنی کارروائیاں بند کرنے کا اعلان وسطی غزہ کی پٹی میں دیر البلح کے محلوں کے لیے اسرائیلی جبری انخلاء کے احکامات کے نتیجے میں کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan