Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے امدادی قافلے پر اسرائیلی حملے کی مذمت

palestine_foundation_pakistan_pakistan-ministry-of-foreign-affairs

پاکستان نے غزہ کے محصور فلسطینیوں کے لئے جانے والے عالمی امدادی قافلے کے بحری جہاز پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین اور روایات کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انسانی امدادی مشن پر جانے والوں پر جارحیت ایک ظالمانہ فعل ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومت کو اسرائیلی جارحیت کے شکار جہاز پر پاکستانیوں اور میڈیا کے نمائندوں طلعت حسین اور رضا محمود آغا کے بارے میں گہری تشویش ہے۔ اس حوالے سے عرب خطہ کے ممالک میں پاکستانی سفارتی مشنز سے رابطہ ہے تاکہ پاکستانیوں کی خیریت معلوم کی جا سکے

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan