Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

جنگ ہوئی تو اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنائیں گے،حسن نصراللہ

palestine_foundation_pakistan_seyyed-hassan-nasrallah-hezbollah-secretary-general11

بیروت: حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر جنگ مسلط کی تو اس کے بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔بیروت میں جنوبی لبنان سے 22 سال بعد اسرائیلی فوج کے انخلا کی دسویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب میں حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ جارحیت یا سمندری ناکہ بندی ہوئی تو حزب اللہ بحیرہ روم سے گزر کر مقبوضہ فلسطینی حدود جانے والے اسرائیل کے تمام فوجی،سویلین اور کمرشل بحری جہازوں پر حملے کرے گی۔اسرائیلی کشتیوں کے علاوہ ایئرپورٹ اور دیگر اسٹرٹیجک تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل شام پر حزب اللہ کو اسکڈ میزائل فراہم کرنے کا الزام اس لیے لگا رہا ہے،تاکہ اسے مزید امریکی مالی امداد مل سکے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan