Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

عراق میں اسلامی مزاحمت کی صیہونی قابض ریاست کے 3 ٹھکانوں پر بمباری

بغداد  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) عراق میں اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے آج اور کل صبح کے وقت صیہونی قابض ریاست کے تین اہداف کو نشانہ بنایا۔

مزاحمت نے ایک بیان میں کہا کہ اس کے مزاحمت کاروں نے جمعہ کی صبح بحیرہ مردار میں ایک اہم ہدف کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

پچھلے دو بیانات میں اس نے اعلان کیا کہ اس نے جمعرات کو العرقاب قسم کے “جدید کروز” میزائل داغے۔

اس نے بر سبع اور تل ابیب میں مقبوضہ علاقوں میں اہم اہداف کی نشانہ بناتے ہوئے صہیونی دشمن کی املاک کو نقصان پہنچایا۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ کارروائیاں “قابض ریاست کے خلاف مزاحمت، غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں فلسطینیوں کی حمایت اور فلسطینی شہریوں بہ شمول بچوں، خواتین اور بوڑھوں کے خلاف غاصب حکومت کی طرف سے کیے جانے والے قتل عام کے جواب میں کی جا رہی ہیں۔

اس نے زور دیا کہ وہ دشمن کے مضبوط ٹھکانوں کو تباہ کرنا جاری رکھے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan