Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

دوسالہ فلسطینی بچے کو قتل کرنے والے صیہونی اہلکاروں کو سزا دی جائے: اقوام متحدہ

2 سالہ فلسطینی بچہ “محمد ہیثم التمیمی” پیر کے روز صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے کی وجہ سے شہید ہوگیا، اس فلسطینی بچے کا تعلق مغربی کنارے کے ’’رام اللہ ‘‘کے گاؤں “نبی صالح” سے تھا، وہ چند روز قبل صہیونی افواج کے ہاتھوں شدید زخمی ہوا تھا اور پیر کو دم توڑ گیا تھا۔

 سالہ فلسطینی بچہ “محمد ہیثم التمیمی” پیر کے روز صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے کی وجہ سے شہید ہوگیا، اس فلسطینی بچے کا تعلق مغربی کنارے کے ’’رام اللہ ‘‘کے گاؤں “نبی صالح” سے تھا، وہ چند روز قبل صہیونی افواج کے ہاتھوں شدید زخمی ہوا تھا اور پیر کو دم توڑ گیا تھا۔

صہیونی فوجیوں نے “محمد ہیثم التمیمی” کے اہل خانہ جس گاڑٰ میں جا رہے تھے اس گاڑی کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بچے کو سر اور اس کے والد کو کندھے اور ہاتھ میں چوٹیں آئیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan