Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

صہیونی جیلروں کی دامون جیل کی چائلڈ بیرکوں پر چڑھائی

قابض اسرائیلی پولیس نے دامون جیل کے کمسن بچوں کے بیرک پر حملہ کر کے متعدد بچوں کو شدید زد وکوب کیا۔

فلسطینی کمیشن برائے اسیران اور امور اسرائیلی قید سے رہا پانے والے فلسطینیوں کی انجمن نے ایک بیان میں کہا کہ قابض حکام نے کمسن اسیران پر فون کال پر پابندی عاید کرنا، ایک ہفتہ تک کینٹین بند رکھنے سمیت متعدد  غیرمنصفانہ اور سخت اقدام اٹھا رکھے ہیں۔

علاوہ ازیں صہیونی جیلروں نے کمسن قیدیوں کے زیر استعمال تمام برقی آلات ضبط کر لئے اور ان پر اپنے والدین سے ہر قسم کے رابطے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔

ایک اندازے کے مطابق اسرائیلی عقوبت خانوں میں 150 کمسن بچے، 34 خواتین سمیت تقریبا 4700 فلسطینی اسیران موجود ہیں جن میں سے 835 کو بغیر کسی مقدمے صرف انتظامی حراست میں رکھا جا رہا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan