Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

برزگ فلسطینی اسیر کی رہائی سے دو دن پہلے تفتیشی عقوبت خانے منتقلی

اسرائیلی نقب جیل میں لمبی قید کاٹنے والے فلسطینی قیدی ماہر یونس کی رہائی کا وقت آنے سے محض دو دن پہلے انہیں ایک بار پھر تفتیش کے نام پر اسرائیلی عقوبت خانے میں منتقل کر دیا ہے۔
65  سالہ فلسطینی ماہر یونس نے اسرائیل جیل میں چالیس سال کی قید کاٹ لی ہے۔ لیکن ان کی رہائی کی امید کو ایک بار پھر دھچکہ لگ گیا ہے۔
اسریٰ میٖڈیا آفس کے مطابق اسرائیل کے جیل کے محکمے نے انہیں نقب جیل سے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ماہر یونس کی رہائی کے انتظار میں ان کے اہل خانہ تیاریوں میں مصروف تھے۔
دریں اثنا قابض پولیس نے ماہر یونس کی رہائی کے سلسلے میں  ان کے خاندان اور گاوں کے لوگوں کو خبر دار کیا ہے کہ ان کے لیے کوئی استقبال تیاری نہ کیا جائے۔ نہ ہی خوشی میں پوسٹر یا بینر لگائے جائیں اور کسی استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا جائے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan