غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین
قابض اسرائیلی فوج نے کے ترجمان نے اتوار کی صبح غزہ کی پٹی کی سرحد پر فوجی مشقیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
فوجی ترجمان نے کہا کہ ان مشقوں میں “غزہ سے متصل “مقامات میں سرگرم مختلف فورسز شامل ہوں گی۔
اس دوران اسے دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں گی اور فوج کی نقل وحرکت دیکھی جائے گی۔