Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

فلسطینی شہری کا دوسری بار گھر مسمار

اسرائیلی قابض اتھارٹی کے بلڈوزروں نے کفر قاسم میں فلسطینی کا زیر تعمیر مکان مسمار کر دیا ہے۔ یہ واقعہ جمعرات کے روز 1948 کے مقبوضہ علاقے میں  پیش آیا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق اس علاقے میں اس سے پہلے بھی اسرائیلی قابض اتھارٹی اسرائیلی پولیس کی ہمراہی میں بے شمار فلسطینی خاندانوں کے گھروں کو مسمار کر چکی ہے

 اہم بات یہ ہے کہ  اس تازہ واقعہ میں متاثرہ فلسطینی خاندان کا یہ گھر جسے جمعرات کے روزبلڈوزر کے ساتھ گرایا گیا ہے۔ اسے دوبارہ تعمیر کیے جانے کے  دوران دوسری بار گرایا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ 1948 کے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں اور دوسری املاک کو اسرائیلی قابض اتھارٹی کچھ عرصے سے ایک مہم کے طور پر مسمار کر رہی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan