Palestine وزیراعظم پاکستان کی مسجد اقصیٰ پر حملے کی مذمت Share Tweet شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری معصوم فلسطینیوں کی زندگی کا تحفظ کرے۔ وزیراعظم نے کہا کہ عالمی برادری فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کو مقدم رکھے۔ Related Topics:israelisraelipalestinezionistاسرائیلفلسطینمظالم Up Next الاقصیٰ کا دفاع کریں گے، القدس میں آبادکاروں کے لیے کوئی جگہ نہیں:ھنیہ Don't Miss اسرائیلی دہشت گردی، دو ہفتوں میں 17 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی Click to comment Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website