Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

مسجد اقصیٰ صرف مسلمانوں کی ہے جس کوئی مذاکرات قبول نہیں:صبری

مسجد اقصیٰ کے امام اور مبلغ الشیخ عکرمہ صبری نے پیر کے روز اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مسجد اقصیٰ مبارک صرف مسلمانوں کے لیے ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ اور مذاکرات نہیں کیے جا سکتے۔

الشیخ صبری نے “مزاحمت آزادی کی راہ ہے” کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسجد اقصیٰ کسی سمجھوتے اور مذاکرات سے مشروط نہیں ہے اور بیت المقدس کے لوگ اپنے عہد اور وعدے پر قائم ہیں۔ .

ان کا خیال ہے کہ قوم کو اس اسلامی بیانیے کو پھیلانے کی ضرورت ہے جو کتاب و سنت پر مبنی ہو اور جو پاک سرزمین پر مسلمانوں کے جائز حق کی تصدیق کرتی ہو۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینی ایک قوم ہیں اور عرب عوام اور پوری اسلامی ملت  کا حصہ ہیں۔

ادھر کل رات کو مسجد اقصیٰ ہزاروں فلسطینی شہریوں نے اسریٰ اور معراج کےموقعے پر عبات میں شرکت کی۔ مسجد اقصیٰ آنے والوں میں القدس اور مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی بھی شامل تھے۔

قابض فوج نے باب العمود کے علاقے میں نوجوانوں پر حملہ کیا اور ان میں سے متعدد کو گرفتار کر لیا۔

ہزاروں افراد نے مسجد اقصیٰ میں ظہر کی نماز ادا کی۔ “اسراء و معراج” کے سفر پر مذہبی دعائیں کی گئیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan