Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

فلسطین

فلسطینی قیدیوں نے اسرائیلی جیلروں کی پٹائی کردی

( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سوموار ایک فلسطینی قیدی نے “نفحہ” صحرائی جیل میں قابض اسرائیلی فوج کے دو قیدیوں پر حملہ کیا۔

قیدیوں کے انفارمیشن آفس نے بتایا کہ نفحہ جیل کے سیکشن 10 کے ایک قیدی نے دو وارڈروں پر اس وقت حملہ کیا جب اسے جیل کے کلینک میں منتقل کیا جا رہا تھا۔

عبرانی میڈیا نے بتایا کہ نفحہ جیل میں ایک فلسطینی اسیر نے دو جیلروں پر مکوں سے حملہ کیا تاہم انہیں زیادہ چوٹیں نہیں آئیں۔

اسیران کلب نے وضاحت کی ہے کہ قیدی نے “نفحہ” جیل میں دو وارڈروں کو مارا پیٹا اور قیدیوں کے حصوں میں شدید کشیدگی پھیل گئی۔ نفحہ جیل کی انتظامیہ نے جیل کو بند کر دیا اور فوج طلب کر لی گئی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan