Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

صہیونی آبادکاروں کا مسجد اقصٰی پر ایک اور دھاوا

( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں صہیونی آبادکاروں کے منظم گروپ نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقامات کی بےحرمتی کی اور اشتعال انگیز نعرے بازی کی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی شر پسندوں کی جانب سے ایک مرتبہ پھر مسجد اقصٰی کی بے حرمتی کی گئی۔

اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں صہیونی آباد کاروں کے منظم گروپ نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقامات کی بےحرمتی کی اور اشتعال انگیز نعرے بازی کی۔

صہیونی آباد کاروں نے اشتعال انگیز نعروں کے ذریعےمسجد میں موجود فلسطینی نمازیوں اور اوقاف منتظیمین کو مشتعل کر نے کی کوشش کی اس موقع پر اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آباد کاروں کی شر انگیزی کو روکنے کی کسی قسم کی کوشش نہیں کی گئی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan