Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

امریکہ لبنان ميں مداخلت سے باز رہے، حزب اللہ

palestine_foundation_pakistan_hezbollah_logo2

حزب اللہ لبنان نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ لبنان کے معاملات میں مداخلت سے بازرہے حزب اللہ لبنان کے رکن پارلیمنٹ نے بلدیاتی انتخابات کے موقع پرامریکہ کو خبردار کیا ہےکہ لبنان کے امور میں مداخلت نہ کرے۔پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواف موسوی نے کہا کہ بیروت میں امریکی سفارتخانے نے لبنان اور علاقے میں تفرقہ انگیز اور تخریبی پالیسیاں اپنا رکھی ہیں جن سے لبنان میں قومی آشتی کے عمل کو نقصان پہنچ رہاہے ۔ لبنانی پارلیمنٹ کے اس رکن نے کہا کہ امریکی سفارتخانے نے خفیہ ایجنسیوں کے سہارے لبنانیوں کو قتل کیا ہے ۔ موسوی نے کہا کہ لبنان میں امریکہ کی ہرطرح کی مداخلت اسرائیل کی مداخلت ہوگي۔لبنان میں مئي کے مہینےمیں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan