Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

قابض اسرائیلی انتظامیہ کے الخلیل میں تعمیرات کی مسماری کے نوٹس

demolition1 اسرائیلی قابض انتظامیہ نے جنوبی مغربی کنارے ، الخلیل شہر کے شمالی علاقے کے گائوں بیت عمر میں چار فلسطینی باشندوں ،وجیح ابو ما ریہ ،زین اللا می ،حابس اللامی ، صابر ابو ماریہ کی تعمیرات کو مسمار کرنے کی نوٹسز چسپاں کیے ہیں۔ گاؤں میں یہودی آبادکاری کے مخالف فلسطینی پرجوش کارکنوں نے کہا ہے کہ یہ تعمیرات کمرشل علاقے میں ہیں اور اسرائیلی فورسز یہ دعویٰ کر رہی ہیں ان جگہوں سے فلسطینی بچے ،آباد کاروں کی گا ڑیوں کو پتھروں سے نشانہ بناتے ہیں۔ تعمیرات میں سٹون ورک شاپ،پلانٹ نرسریز اور کچھ گاڑیوں کے اضافی و فالتو پرزوں کی دوکانیں شامل ہیں

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan