Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

فلسطین کی آزادی کے لیے پاپولر فرنٹ کی جانب سے فیاض کی مذمت

salam-fayyad-the-head-of-the-unconstitutional-pa-government-in-ramallah5 فلسطینی کی آزادی کے لیے پاپولر فرنٹ نے بھی اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی مذمت کرنے پر فیاض کی تنقید کی ہے کیونکہ یہ وہی اسرائیلی فوجی ہے جسکے ہاتھ فلسطینی بچوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ انہوں نے فیاض کے بیان کو فلسطینی جذبات کو مجروح کرنے کی واضح سازش قرار دیا۔ پی ایف ایل پی کے مطابق فیاض کو فلسطینیوں کی جدوجہد جوکہ ہر مقبوضہ علاقے کے لوگوں کا عالمی قانون کے مطابق حق ہے اسکی مذمت کرنے کی بجائے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ہزاروں معصوم فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت کرنی چاہیے تھی۔ فلسطین کی آزادی کے لیے پاپولر فرنٹ نے اس معاملے پر اپنے جاری کردہ بیان میں زور دیا کہ ایسا شخص جس نے ہرزیلیہ کانفرنس میں شرکت کی اسکی جانب سے ایسا بیان جس سے فلسطینی شہداء کے خون سے غداری کی بو آتی ہو حیران کن بھی نہیں ۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan