Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی ٹی وی کی رپورٹ نے فلسطینی اتھارٹی کے ایوانوں میں ہلچل مچا دی

mahmoud-abbas-pro-israel1 اسرائیلی ٹی وی چینل کی ’’فتح گیٹ‘‘ نامی رپورٹ نے فلسطینی اتھارٹی کے ایوانوں میں ہلچل مچادی ہے- اس رپورٹ میں فلسطینی اتھارٹی کی کرپشن کی کہانیاں بے نقاب جاری ہیں- اسرائیلی ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ وہ آج رات فلسطینی صدر محمود عباس اور فلسطینی اتھارٹی کی کرپشن کے واقعات ثبوتوں کے ساتھ پیش کرے گا- اس خبر کے نشر ہونے کے بعد فتح کا ہنگامی اعلی سطحی اجلاس بلایا گیا- اجلاس رپورٹ پر ردعمل کا طریقہ کار طے کرنے کے لیے بلایا گیا- فلسطینی صدر کے اعلی ذرائع نے ذکر کیا ہے کہ محمود عباس نے اسرائیلی وزیر اعظم کو ایک خط کے ذریعے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیلی ٹی وی نے رپورٹ نشر کی تو وہ مستعفی ہو جائیں گے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan