Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

فلسطینی مجلس قانون ساز کے ارکان کی جانب سے رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کی گرفتاری کی مذمت

palestinian-legislative-council-plc2 فلسطینی مجلس قانون ساز میں اسلامی گروپ نے مغربی کنارے میں ارکان پارلیمنٹ کے عزیزوں کو گرفتا رکرنے کی مذمت کی ہے – اسلامی گروپ کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ عباس ملیشیا ارکان پارلیمنٹ کے خلاف شرمناک کارروائیاں کررہی ہیں جس کا مقصد ان کو بلیک میل کرنا ہے- تاہم ارکان پارلیمنٹ اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے – بیان میں ارکان پارلیمنٹ کے بیٹوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا- واضح رہے کہ عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے کل شام الخلیل میں فلسطینی رکن پارلیمنٹ محمد ماہر بدر کے بیٹے عبداللہ بدر کو اغوا کیا –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan