Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مزدوروں کی مدد کے باعث فلسطینی شہری کو 10 سال 9 ماہ قید کی سزا

palestinian-prisoner5 مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی عدالت نے پچیس سالہ فلسطینی شہری ابراہیم فقیہ کو 10سال 9 ماہ قید کی سزا سنادی- ابراہیم فقیہ پر فلسطینی مزدوروں کو مقبوضہ فلسطین لانے کا الزام ہے- اسرائیلی جج نے اپنے فیصلے کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس نوجوان نے پولیس کی حراست سے بھاگنے کی کوشش کی اور اسے بھاگنے کے چالیس منٹ کے بعد گرفتار کیا گیا- اسرائیلی عدالت کا یہ پہلا فیصلہ ہے جو اسرائیلی حکومت کے اس قانون کی منظوری کے بعد کیا گیا جس میں فلسطینی مزدوروں کو مدد کرنے والے کو مجرم اور سزا کا حقدار ٹھہرایا گیا ہے- واضح رہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے پرمٹ نہ دیے جانے کی وجہ سے ہزاروں فلسطینی مزدور مقبوضہ فلسطین میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں- واضح رہے کہ مغربی کنارے میں مزدوروں کے لیے حالات بہت مشکل ہیں-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan