Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مقتولین کے اجزاء چوری کئے جانے کی تفصیلات جاری

palestinian-dead-body ’’عوامی تحریک برائے نصرت اسیران وفلسطینی حقوق ‘‘نے 20سال قبل فلسطینی مقتولین کے جسموں کے اعضاء چوری کئے جانے کی تفصیلات کے متعلق ویڈیو ٹیپ جاری کردی- عوامی تحریک کی جانب سے ایک پریس کانفرنس میں ویڈیو ٹیپ دکھائی گئی جس میں ایک فلسطینی شہری کے قتل کے مناظر دکھائے گئے – اسرائیلی فوجی بریگیڈئیر ’’جفعاتی‘‘ کے اہلکار فلسطینی شہری کو وحشیانہ طریقے سے تشدد کرکے قتل کردیتے ہیں- تفصیلات کے مطابق یہ فلسطینی عیسائی نوجوان تھا جس کا نام خضر ترزی ہے – عوامی تحریک نے بین الاقوامی اداروں سے اسرائیلی کارروائیوں کو بے نقاب کرنے اور صہیونی دہشت گردی روکنے کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیاہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan