Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

زیر زمین مصری فولادی دیوار کی تعمیر بین لااقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: عبداللہ اشعل

abdullah-al-ashaal-former-egyptian-foreign-minister مصر کے سابق وزیر خارجہ عبد اللہ اشعل نے غزہ سرحد پر زیر زمین مصری فولادی دیوار کی تعمیر کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے- انہوں نے کہا کہ مصری دیوار انسانیت کے خلاف جرم ہے- مصر دیوار کی تعمیر کر کے غزہ کی ناکہ بندی میں شریک ہو رہا ہے- عبد اللہ اشعل نے الجزیرہ نیٹ کو دیئے گئے بیان میں مصری حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا- انہوں نے کہا کہ مصری حکومت کی جانب سے دیوار کو قومی سلامتی کے لیے اہم قرار دینا نئی فکری دہشت گردی ہے- جس رقبے پر دیوار کی تعمیر کی جا رہی ہے وہ اس بات کی دلیل ہے کہ مصری حکومت اسرائیل کے سامنے بچھ گئی ہے- مصری حکومت اسرائیل سے خوفزدہ ہے- عبد اللہ اشعل نے مزید کہا کہ مصری حکومت مصری قومی منصوبے سے ہٹ چکی ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan