Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کے قبرستان کو ختم کرنے کی صہیونی سازش کا انکشاف

mamanullah-cemetery قبروں کی تعمیراتی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کے قبرستان مامن بااللہ کو ختم کرنے کی اسرائیلی سازش کی جا رہی ہے- کمیٹی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی بلدیہ کے بلڈوزروں نے قبرستان کا ایک حصہ تباہ کر دیا ہے جبکہ باقی حصہ کو تباہ کرنے کے لیے عمل جاری ہے جبکہ اسرائیلی بلدیہ نے دعوی کیا ہے کہ وہ وہاں سے جڑی بوٹیوں کو ختم کرنے کی کارروائی کر رہے ہیں – کمیٹی کے مطابق اسرائیلی بلدیہ اب تک مختلف طریقوں سے قبرستان کی 70 فیصد زمین ہڑپ کر چکی ہے- قبرستان کا رقبہ 180 ایکڑ تھا جواب صرف 19 ایکڑ رہ گیا ہے- کمیٹی کے رکن ابوزہرہ کا کہنا ہے کہ آج اسرائیلی بلدیہ کے بلڈوزر زمین ہموار کر رہے ہیں وہاں سے پہلے ہی 40 قبروں کو تباہ کیا جا چکا ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan