Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عباس ملیشیا کی جانب سے حماس کے کارکنوں اور طلبہ کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری

abbas-militia-pro-israel مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نہ صرف کارکنوں کو اغوا کرنے کاسلسلہ جاری ہے بلکہ طلبہ کے خلاف بھی کارروائیاں مزید تیز کردی گئیں ہیں-گزشتہ دو روز میں جنین اور نابلس سے حماس کے تین کارکنوں کو اغوا کیا گیا- فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکیورٹی فورسز نے جنین میں جامعہ عربیہ امریکیہ سے اسلامی تحریک سے وابستہ دو طالب علموں کو اغوا کیا- دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی کی غیر آئینی حکومت کی جانب سے حماس سے تعلق کی بناء پر ملازمین کو انکی ملازمتوں سے برطرف کرنے کا بھی سلسلہ جاری ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan