Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عباس ملیشیا اور اسرائیلی فوج میں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کے لیے باریاں مقرر

abbas-militia-pro-israel111 مغربی کنارے میں فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکیورٹی فورسز اور اسرآئیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں شہریوں کی گرفتاریوں اور ان پر تشدد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق عباس ملیشیا نے جمعرات کی شام نابلس کے شمالی مقام البازان سے متعد فلسطینیوں کو حراست میں لے کر انہیں تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ گرفتار شدگان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے اس علاقے میں یہودی آباد کاروں پر فائرنگ کی تھی۔ ذرائع کے مطابق قابض فوج اور عباس ملیشیا نے شہریوں کی گرفتاریوں کی باریاں مقرر کر رکھی ہیں، اس سلسلے میں جن شہریوں کو عباس ملیشیا جیلوں سے رہا کرتی ہے اسرائیلی فوج انہیں حراست میں لے لیتی ہےجبکہ اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونےوالوں کو عباس ملیشیا پکڑ لیتی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan