مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کے خلاف گرفتاری کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے – گزشتہ دوروز میں حماس کے 13 کارکن اغوا کئے گئے – یہ گرفتاریاں بیت المقدس ،نابلس اور طولکرم سے کی گئی ہیں- نابلس میں حماس کے رہنما الشیخ نیر عمران کو بھی اغوا کیا گیا – اغوا کئے گئے افراد میں اساتذہ اور طلبہ بھی شامل ہیں