Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عباس ملیشیا نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں حماس کے 80 کارکنان کو گرفتار کیا

abbas-militia-pro-israel32 فلسطینی متنازعہ صدر محمود عباس (جن کی مدت صدارت ختم ہوچکی ہے) کو براہ راست جوابدہ سیکیورٹی فورسز نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے مزید اسی حامیوں کو گرفتار کر لیا ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق گرشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عباس ملیشیا نے حماس کے اسی کارکنا ن کو گرفتار کیا ۔ تاحال گزشتہ ایک ہفتے میں گرفتار شدگان کی تعداد 550 سے تجاوز کر گئی ہے۔ مغربی کنارے میں حماس کی ویب سائٹ میں بیان جاری کیا گیا جس کی ایک کاپی مرکز اطلاعات فلسطین کو جاری کی گئی ہے ۔ بیان میں ان گرفتار شدگان کے نام اور علاقوں کے بارے میں بتایا گیا ہے جہا ں سے عباس ملیشیا نے انہیں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا۔ گرفتار شدگان میں سے کچھ کے نام مندرجہ ذیل ہیں نابلس سے گرفتار کیے گئے 1- عادل دویات 2- الستاذ سامر منصور. 3- یاد الزاغ 4- باسل یامین 5- محمود یوب 6- محمد یامین 7- محمود عصید 8- جہاد یامین 9- عاہد عصفور 10- عبد اللہ بوسمر 11- نہاد شحاد 12- بی حمادن 13- محمد نضال دغلس 14- حمد بو ہنود 15- عاصم فقہا 16- حمد نظام حمادن 17- سامر صوالح 18- ولید صوالح 19- محمد عمر الشولی 20- تیسیر سوالم 21- عماد جوابر 22- خالد جرارع 23- سام حمادن جنین سے گرفتار کیے گئے 1- الستاذ ثامر سباعن سلفیٹ سے گرفتار کیے گئے 1- مجاہد عدنان مرعی: . 2- عدنان حمد مرعی 3- حمد عبد الریم مرعی 4- عمر فایز مرعی الخلیل سے گرفتار کیے گئے 1- معتز فیضی شبان 2- علی عبد الغفار دوفش 3- الشیخ جمال محمد سیاعر طولکرم سے گرفتار کیے گئے مجد ہمشری 2- المہندس فتح اللہ الصعیدی 3- قصی رشید. 4- محمد بو زین. بیت لحم سے گرفتار کیے گئے 1- رائد فیصل البلبول 2- خالد بو سمر . 3- یاسر عبد المجید عبید اللہ رام اللہ سے گرفتار کیے گئے 1- الشیخ عصام رمان. 2- سماعیل حمد 3- خالد حسن قلقیلیہ سے گرفتار کیے گئے 1- محمود مصطف حسن شریم 2- محمود سعید محمود داوود. اریحا سے گرفتار کیے گئے 1- ماجد دراہم 2- محمد یحی مصمد 3- رشید عثمان الخطیب 4- عبد القادر المطری 5- عماد حمدی وہب 6- عماد خالد محمد القطوانی طوباس سے گرفتار کیے گئے عادل دویات 2- الستاذ سامر منصور 3- یاد الزاغ 4- باسل یامین 5- محمود یوب 6- محمد یامین 7- محمود عصید 8- جہاد یامین 9- عاہد عصفور 10- عبد اللہ بو سمر 11- نہاد شحاد 12- بی حمادن . 13- محمد نضال دغلس 14- حمد بو ہنود 15- عاصم فقہا 16- حمد نظام حمادن 17- سامر صوالح 18- ولید صوالح 19- محمد عمر الشولی 20- تیسیر سوالم 21- عماد جوابر 22- خالد جرارع 23- سام حمادن دوسری جانب عباس ملیشیا نے اپنی درندگی کا ثبوت دیتے ہوئے مغربی کنارے کے مختلف علاقے سلفیٹ،نابلس، الخلیل، اریحا،طولکرم اور قلقیلیہ کی مساجد پر دھاوا بولا اور مساجد کی بے حرمتی کی، گھروں کو اپنی درندگی کا نشانہ بنایا ، گھروں میں توڑپھوڑ کی ۔ دوسری جانب سے نابلس میں ایک راسم خطاب نامی مریض کو ہسپتال منتقل کیا گیا جس کو عباس ملیشیا نے گرفتار کیا تھا ۔ میڈیکل ذرائع سے معلوم ہوا کہ عباس ملیشیا نے راسم کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک اور اس کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس وجہ سے حالت غیر ہونے پر اس کو ہستپال منتقل کیا گیا ۔ واضح رہے کہ راسم کو اسرائیلی جیل سے رہائی کے دو دن بعد گرفتار کیا گیا ۔ راسم نے اسرائیلی جیل میں اڑھائی سال قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan