Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

الشیخ مصطفی ابو عرہ کی اسرائیلی قید سے رہائی

asraa اسرائیلی حکومت نے جنین میں عقابا بلدیہ کے چیئرمین الشیخ مصطفی ابو عرہ کی تئیس ماہ کے بعد رہا کر دیا – پچاس سالہ الشیخ مصطفی ابو عرہ جنین میں حماس کے اہم رہنما ہیں- ان کا شمار علاقے کی بڑی شخصیات میں ہوتاہے- الشیخ ابو عرہ کو 23 ماہ قبل اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے ایک فوجی ناکے پر اغوا کیا تھا- وہ تئیس ماہ قبل فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں سے رہا ہونے تھے کہ اسرائیلی فوج نے اغوا کرلیا- الشیخ مصطفی مرج الذھور کے ان جلا وطنوں میں سے ہیں – انہیں انتفاضہ کی دونوں تحریکوں کے دوران اسرائیلی فوج نے متعدد بار گرفتار کیا –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan