Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عرب ریاستوں میں عوامی بیداری، امریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹوں سے بیزاری کی علامت

palestine_foundation_pakistan_allama-raja-nasir-abbas-jaffari-majlis-wehdat-muslimeen-mwm-central-secretary-general

عرب ریاستوں میں عوامی بیداری کوامریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹوں سے بیزاری کی علامت کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ شہدائے اسلام کے خون کی تاثیر کی بدولت طاغوت سرنگوں ہو چکا ہے‘ عرب ریاستوں میں عوامی بیداری طاغوتی طاقتوں امریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹوں سے بیزاری کا منہ بولتا ثبوت ہے‘ تیونس کے بعد مصر اور اردن سمیت یمن میں بھی عوامی بیداری اسلامی انقلاب کی نوید ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کراچی میں منعقدہ “عظمت شہداء وبیداری امت کانفرنس” سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan