Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ کا شہر صہیونی جیل سے سات سال بعد رہا

palestine_foundation_pakistan_palestinian-prisoner2

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو صہیونی جیل سے سات سال کے بعد رہا کیا ہے. رہا ہونے والے محمد عبدالحلیم فوزی بوادی کا کہنا ہے کہ جیلوں میں اسے انسانیت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آئی. اسرائیل جل اہلکار وحشی درندوں کی حیثیت رکھتے ہیں اور اس کے ساتھ دوران حراست نہایت سفاکانہ سلوک کیا جاتا رہا. مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق باون سالہ عبدالحلیم نے رہائی کے بعد غزہ پہنچنے پر اپنے گھرمیں جمع شہریوں سے گفتگو کرتےہوئے ایام اسیری کے بعض واقعات سنائے. رہا ہونے والے شہری کا کہنا تھا اسرائیلی فوجی تفتیش کے دوران نہایت اذیت ناک طریقے استعمال کرتے تھے، جس سے اس کا جسم کے بیشتر اعضاءآج بھی متاثر ہیں. جسمانی تشدد کے ساتھ ساتھ ذہنی اور نفسیاتی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا. ان کے سامنے مسلمانوں کی مقدس ہستیوں کو برا بھلا کہا جاتا تاکہ فلسطینی قیدیوں کو نفسیاتی تشدد کا نشانہ بنایا جا سکے.

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan