Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

حماس انتخابات سے خوفزدہ نہیں‘ دھاندلی پر تشویش ہے: ڈاکٹر یوسف رزقہ

dr-yousuf-rezqa1 وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کے مشیر اطلاعات ڈاکٹر یوسف رزقہ نے واضح کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)انتخابات کے انعقاد سے خوفزدہ نہیں بلکہ انہیں یہ خدشہ ہے کہ ان میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوگی- انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رام اللہ انتظامیہ مغربی کنارے کا مکمل انتظام حاصل کرنے کے لئے اسرائیل پر انحصار کر رہی ہے- انہوں نے کہا کہ صدر محمود عباس کے عہدے کی معیاد ختم ہو چکی ہے اور اب ان کے احکامات و اقدامات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں مگر حماس اب تک اس معاملے پر اغماض برت رہی تھی تاکہ مصالحت ہوسکے- محمود عباس کو چاہیے کہ وہ اسرائیلی منصوبے ناکام بنانے اور قومی مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کیلئے مستعفی ہوجائیں-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan