فلسطینی آئینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے محمد عابد کو اٹارنی جنرل مقرر کردیا-
محمد عابد نے گزشتہ روز وزیراعظم اسماعیل ھنیہ ،وزیر انصاف محمد غول اور کابینہ کے دیگر اراکین کی موجودگی میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا-
تقریب حلف برداری کے بعد محمد عابد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وہ دستور کے مطابق اپنی ذمہ داریاں اد ا کریں گے –