حزب اللہ لبنان نےملت لبنان کےخلاف امریکہ اورصیہونی حکومت کی سازشوں کےبارےمیں خبردار کیاہے۔ فارس نیوزایجنسی کی رپورٹ کےمطابق لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ دھڑےکےرکن حسین الموسوی نےایک اعلامیےمیں عوام سےمطالبہ کیاہےکہ وہ امریکہ اورصیہونی حکومت کی ان سازشوں کوہوشیاری سےناکام بنادیں جوانھوں نےلبنان میں نسلی اورمذہبی تعصب کوھوا دینے کےلئےتیار رکھی ہيں ۔