Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

رواں ہفتے رفح کراسنگ کے ذریعے 1695 فلسطینی غزہ داخل ہوئے: کراسنگز کمیٹی

palestine_foundation_pakistan_rafah-border-crossing2

سرحدات و کراسنگز کی فلسطینی کمیٹی نے رواں ہفتے رفح کراسنگ کے ذریعے 1695 فلسطینیوں کے غزہ داخلے کا اعلان کیا ہے، کراسنگ سے گزرنے والوں میں سے اکثر مصر میں علاج کروا کے واپس آنے والے مریض تھے۔ جبکہ اسی عرصہ میں 2489 مسافر باہر گئے جن میں سے 270 واپس غزہ آ گئے۔ کراسنگز کمیٹی نے اپنی ہفتہ وار رپورٹ، جس کی ایک کاپی مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بھی موصول ہوئی، میں کہا ہے پچھلے ہفتے کرم ابو سالم کی راہداری بھی کھولی گئی جس سے 762 ٹرک داخل ہوئے جن میں سے 660 ٹرک پرائیویٹ سیکٹر کے لیے تھے۔ بقیہ ٹرکوں میں خوراک پر مشتمل 21 ٹرک اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے 12 ٹرکوں سمیت امدادی سامان کے 46 ٹرک اور قدرتی گیس اور انڈسٹریل آئل کے 28، 28 ٹرک شامل تھے۔ کراسنگز کمیٹی نے اپنی ہفتہ وار رپورٹ، جس کی ایک کاپی مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بھی موصول ہوئی، میں کہا ہے پچھلے ہفتے کرم ابو سالم کی راہداری بھی کھولی گئی جس سے 762 ٹرک داخل ہوئے جن میں سے 660 ٹرک پرائیویٹ سیکٹر کے لیے تھے۔ بقیہ ٹرکوں میں خوراک پر مشتمل 21 ٹرک اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے 12 ٹرکوں سمیت امدادی سامان کے 46 ٹرک اور قدرتی گیس اور انڈسٹریل آئل کے 28، 28 ٹرک شامل تھے۔ کمیٹی کے مطابق باہر جانے والے مسافروں کی تعداد 150 اور آنے والے مسافروں کی تعداد 220 بنتی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan