ڈیوڈ کیمرون نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ اگر صہیونیوں سے مراد یہ ہے کہ یہودیوں کو حق ہے کہ وہ اسرائیل کے نام سے اپنا علیحدہ ملک قائم کریں،جہاں ان کی مکمل حکومت ہو،اور کسی کی اس میں مداخلت نہ ہو،تو میں اس کی تائید کرتے ہوئے اپنے آپ کو صہیونی کہلانا پسند کروں گا