Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیل کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں اذان پر پابندی کا امکان

palestine_foundation_pakistan_al-aqsa-mosque29

بیت المقدس کے شہریوںنے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت یہودی آبادکاروں کی درخواست پر نماز فجر کی اذان اور صبح مسجد اقصٰی میں تلاوت قرآن پر پاپندی عائد کر سکتی ہے. بیت المقدس کے کچھ شہریوں نے مرکز اطلاعات فلسطین سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں صہیونی ذرائع سے اس نوعیت کی اطلاعات ملی ہیں کہ یہودی آبادکار حکومت کو مسجد اقصیٰ میں اذانیں بالخصوص اذان فجر ختم کرانے کے لیے درخواست دینے پرغورکر رہے ہیں. القدس کے شہریوں نے مسجد اقصیٰ میں اذانوں پر پابندی کی سوچ کو نہایت خطرناک قرار دیتے ہوئےعالم اسلام پر زور دیا کہ وہ قبلہ اول کو تحفظ فراہم کریں. خیال رہے کہ یہودی آبادکاروں کی بڑی تعداد آئے روز نماز فجر سے لے کر رات تک مسلسل آتی رہتی ہے. یہ لوگ اپنے ساتھ رکھے لاٶڈ اسپیکروں کے ذریعے اپنے مخصوص مذہبی رسوم کی ادائیگی کے علاوہ کھانے پینے کی محفلیں بھی منعقد کرتے ہیں. اس سلسلےمیں اسرائیلی فوج کی طرف سے انہیں کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی اور انہیں ہر ممکن تحفظ فراہم کیا جاتا ہے.

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan