Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

صیہونیزم

مغربی کنارے میں اسرائیلی کریک ڈاؤن، متعدد علاقوں میں چھاپے اور گرفتاریاں

مقبوضہ مغربی کنارہ -(مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) قابض صہیونی فوج اور یہودی آباد کاروں کے غنڈہ گرد گروہوں نے گذشتہ شب اور منگل کے روز فجر کے وقت مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور قصبوں میں بڑے پیمانے پر دھاوے بولے۔ ان کارروائیوں کے دوران گھروں میں توڑ پھوڑ کی گئی، متعدد نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا اور نابلس کے شمال مغرب میں واقع قصبہ بزاریا میں ایک مسجد کو نذرِ آتش کر کے اس کی دیواروں پر توہین آمیز نعرے درج کیے گئے۔ اس کے علاوہ فلسطینیوں کی املاک کو بھی شدید نقصان پہنچایا گیا۔

اس سفاکانہ درندگی کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی دشمن اور اس کے یہودی آباد کاروں کے خلاف مسلح تصادم اور مزاحمت مزید تیز کرنے کے لیے زور دار عوامی مطالبات سامنے آئے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan