Uncategorized عباس ملیشیا کی جانب سے حماس کے تین کارکنان کا اغواء Share Tweet عباس ملیشیا کی جانب سے مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری ہے- گزشتہ دو روز میں تین کارکنوں کو اغوا کیا گیا جن میں یونیورسٹی کے دو طلبہ بھی شامل ہیں- یہ گرفتاریاں نابلس، سلفیت اور الخلیل سے کی گئیں- Related Topics: Up Next خود فلسطینیوں نے اسرائیل کو بچایا: اقوام متحدہ Don't Miss “محمود عباس فوری طور پر صدارت چھوڑ دیں” Click to comment Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website