ربی ڈیویڈ شلومو فیلڈمین نے ارنا سے گفتگو میں کہا کہ مشرق وسطی امن مذاکرات کبھی بھی کامیاب نہیں ہونگے اور اسکی وجہ یہ ہے کہ صہیونی ریاست کے نزدیک صلح کے معنی فلسطین پر مذاکرات کے ذریعے قبضہ کرنا ہے اور ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ صہیونی ریاست کے مخالف اس یہودی ربی نے کہا کہ اسی وقت مشرق وسطی میں امن قائم ہوسکتا ہے جب غیر قانونی اور غاصب صہیونی ریاست کا خاتمہ کردیاجائے۔