Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

صیہونیزم

اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، لبنان میں شہداء کی تعداد 4,333 تک پہنچ گئی

بیروت – (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) لبنان کی وزارت صحت نے مطلع کیا ہے کہ گذشتہ 2 مارچ سے ملک پر شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 4333 تک پہنچ گئی ہے۔

لبنان کی وزارت صحت نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2 مارچ سے اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 12,236 ہو چکی ہے۔

قابض اسرائیل لبنان میں گذشتہ 17 اپریل سے نافذ ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزیاں مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan